ڈالر کی ڈبل سنچری۔ سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ۔ خریدار پریشان

Jun 06, 2022 | 16:21:PM
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کیپشن: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈالر مہنگا ہونے سے سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی ، ایک تولہ سونا دو ہزار آٹھ سو روپے اور دس گرام سونا چوبیس سو روپے مہنگا ہوگیا۔

ڈالر مہنگا ہونے کے بعدسونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہو گیا،ایک تولہ سونا ایک لاکھ 42 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔10گرام سونا ایک لاکھ 21 ہزار 742 روپے کا ہوگیا۔

واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر مہنگا ہوکر 1854 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔وزیراعظم شہبازشریف عدالت سے سرخرو۔بڑا فیصلہ آ گیا