نامور کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کر گئے 

Jul 06, 2026 | 17:11:PM
نامور کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کر گئے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نامور کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ 

50 سالہ اللہ رکھا پیپسی ون مین شو کرنے کے ساتھ سٹیج ڈراموں میں بھی کام کرتے تھے ،اللہ رکھا پیپسی ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کا حصہ تھے ۔ 

اللہ رکھا پیپسی کے جنازے کا اعلان تاحال نہیں کیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد برازیل کے سٹار کھلاڑی نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان