ہانگ کانگ کی مشہور پاپ گلوکارہ چل بسیں 

Jul 06, 2023 | 10:14:AM
  ہانگ کانگ کی مشہور پاپ گلوکارہ کوکو لی  48 سال کی عمر میں چل بسیں۔  
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  ہانگ کانگ کی مشہور پاپ گلوکارہ کوکو لی  48 سال کی عمر میں چل بسیں۔  

ہانگ کانگ کی پاپ گلوکارہ کوکو لی برسوں کے ڈپریشن سے لڑنے کے بعد 48 سال کی عمر میں چل بسیں، اُن کی بہن نینسی لی نے سوشل میڈیا پر اُن کی موت کی خبر سے آگاہ کیا۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ فریال محمود کی بولڈ ڈانس ویڈیو، صارفین آگ بگولہ ہو گئے

یاد رہے کہ وہ پہلی اور واحد چینی گلوکارہ تھیں جنہوں نے آسکر ایوارڈز میں گایا۔ جس نے اینگ لی کی ایوارڈ یافتہ فلم کروچنگ ٹائیگر میں پرفورم کیا تھا۔