دیپیکا پڈوکون کی شوہر رنویر سنگھ کو سالگرہ پر حیرت انگیز مبارکباد ۔۔ویڈیو وا ئرل

Jul 06, 2021 | 20:44:PM
 دیپیکا پڈوکون کی شوہر رنویر سنگھ کو سالگرہ پر حیرت انگیز مبارکباد ۔۔ویڈیو وا ئرل

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ و ماڈل دیپیکا پڈوکون سے کون وا قف نہیں۔وہ نہ صر ف بھارت بلکہ ہا لی وڈ میں بھی اپنی اداکا ری کی دھاک بٹھا چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عامر خان اور فاطمہ ثنا شیخ کی نزدیکیاں۔۔۔ قیاس آرائیاں عروج پر

تفصیلات کے مطابق  دیپیکا پڈوکون نے اپنے شوہر رنویر سنگھ کو ان کی سالگرہ پر مزاحیہ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ انھوں نے  انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انھیں مزاحیہ انداز میں ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔دیپیکا جس بیک گراؤنڈ میوزک پر ڈانس کر رہی ہیں وہ بگ باس کنٹسٹنٹ شہناز گل کے مشہور ڈائیلاگ "میری کوئی فیلنگز نہیں ہیں؟" کا ری میک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عامر خان کی طلاق کے بعد اداکا رہ حنا خان بھی میدان میں آگئیں۔۔بڑی با ت کہہ ڈالی

اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کیونکہ آپ (رنویر) کی سالگرہ ہے اس لیے میں یہاں امن و سکون بنائے رکھوں گی۔اس دلچسپ ویڈیو پر صارفین کی جا نب سے دلچسپ کمنٹس کئے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:درندہ صفت چچا کی نشہ دے کر مسلسل 4 روز تک بھتیجی سے مبینہ ز یادتی