ٹرین کے نیچے آ کر 12سالہ بچہ جاں بحق

Jul 06, 2021 | 10:38:AM
ٹرین کے نیچے آ کر 12سالہ بچہ جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور سے کراچی جانیوالی ٹرین نے 12سالہ بچہ کو کچل ڈالا

تفصیلات کے مطابق  لاہور سے کراچی جانے والی گرین لائن ٹرین نے ڈیپارجہ کے قریب 12 سالہ بچہ سمیت 15 بکریوں کو کچل دیا ،12 سالہ بچہ کی شناخت عبدالماجد کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    اسلام آباد ہائیکورٹ: آج صرف اہم کیسز کی سماعت ہو گی