طالب علموں کیلئے ڈپلومہ کرنے کا بہترین موقع

Jan 06, 2022 | 15:38:PM
طالبعلموں کے لئے سنہری موقع
کیپشن: جامعہ پنجاب فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)جامعہ پنجاب میں ادارہ انگریزی تعلیمات کے زیر اہتمام تین مختلف ڈپلومہ کی آفر کی گئی ہے۔

 جامعہ پنجاب میں ادارہ انگریزی تعلیمات کے زیر اہتمام ایک سالہ لسانیات اور پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ انگریزی زبان وتدریس میں کروایا جائے گا جو لسانیات ڈپلومہ کے لئے پیچلر ، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ انگریزی زبان وتدریس ڈپلومہ کے لئےماسٹر کی ڈگری پاس ہونا لازم ہے ۔تینوں ڈپلومہ میں فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 جنوری مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میٹرک سپیشل امتحانات کے نتائج کی تاریخ کا اعلان

ادارہ انگریزی تعلیمات کے زیر اہتمام تین ماہ پر مشتمل سپوکن انگلشن کا ڈپلومہ بھی کروایا جائے گا ۔اس ڈپلومہ کے لئے انٹر کی ڈگری پاس ہونا لازم ہے جبکہ مندرجہ بالا ڈپلومہ میں فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 جنوری مقرر کی گی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:بارشوں کانیا سلسلہ کل سے شروع۔۔ کب تک رہیگا؟ اہم خبر جانیے