علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

Feb 06, 2024 | 11:47:AM
علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان  کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

علیمہ خان وکیل شیراز احمد رانجھا کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں، بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے درخواست دائر کرنے کیلئے بائیو میٹرک تصدیق کروا لی ہے، کچھ دیر بعد ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس چیلنج کئے جائیں گے۔