سونے کی قیمت میں معمولی کمی

Feb 06, 2023 | 17:43:PM
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈالر کے بعد سونے کی قیمتوں کو بھی بریک لگ گئی، فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 200 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 4 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ،10 گرام سونا 172 روپے کمی سے 1 لاکھ 75 ہزار 154 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی کی قیمت 2250 روپے پر ہی برقرار رہی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر اضافے سے 1870 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کی جانب سے مشتبہ جاسوس غبارہ گرائے جانے پر چین نے بھی انتباہ جاری کر دیا