کورونا کی نئی قسم اومی کرون بھارت میں تیزی سے پھیلنے لگی۔۔کیسز میں اچانک بڑا اضافہ

Dec 06, 2021 | 10:36:AM
بھارت،اومی کرون،پھیلنے،لگی
کیپشن: اومی کرون
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)کورونا کی نئی قسم اومی کرون بھارت میں تیزی سے پھیلنے لگی، متاثرہ افراد کی تعداد 21 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی فوجیوں نے اپنے ہی 13شہریوں کو بھون ڈالا

بھارتی میڈیا  کے مطابق راجستھان کے شہر جے پور میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد نئے ویریئنٹ سے متاثر، نئی دہلی میں ایک کیس، شہری طنزانیہ سے واپس آیا تھا۔ مہا راشٹرمیں اومی کرون کے 8 کیسز، گجرات میں ایک کیس کی تصدیق، کرناٹکا میں سب سے پہلے دو کیسز کی تصدیق ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:گورنر بھائی کی مدد کرنے پر اینکرنوکری سے فارغ