رانا ثناءاللّٰہ نے پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی دعوت دے دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اموررانا ثناءاللّٰہ نے پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی دعوت دے دی۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ہم نے تو ہمیشہ مذاکرات کی بات کی پی ٹی آئی والے تیار نہیں ہوتے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ایسے کیسز میں ٹھونسا جارہا تھا جس میں سزا موت تھی۔
مزید پڑھیں:احتجاج کامیاب،عوام نے ثابت کیا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے،بیرسٹر گوہر
انہوں نے کہا کہ ہمارے خلاف جھوٹے کیسز بنائے گئے تھے ،پی ٹی آئی والے خود تو کہہ رہے تھے کہ ثبوت دکھائیں اور سزا دیں، اب سزائیں سنائی جارہی ہیں تو کہا جارہا ہے سزا دی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے تو ہمیشہ مذاکرات کی بات کی پی ٹی آئی والے تیار نہیں ہوتے۔