وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا برطانوی وزیر مملکت سےرابطہ،خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انور عباس) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےبرطانوی وزیر مملکت ہیمش فالکنر سے ٹیلیفونک رابطہ جس میں خطے کی بدلتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،اس دوران امن و استحکام پر گفتگو بھی کی گئی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی وزیر مملکت نے امن اور استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا،پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا،فریقین نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔