فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

Apr 06, 2026 | 16:59:PM
فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ
کیپشن: فخرزمان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔

اس حوالے سے فخر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد میں نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا فیصلہ کیا تھا، تاہم اب ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹی 20 کرکٹ اچھے انداز میں ختم کرنا چاہتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: نسیم شاہ غیر معینہ مدت کیلئے پی ایس ایل سے باہر