کوئٹہ سے عید سپیشل ٹرین کل  راولپنڈی کیلئے روانہ ہوگی

Apr 06, 2024 | 21:16:PM
 کوئٹہ سے عید سپیشل ٹرین کل  راولپنڈی کیلئے روانہ ہوگی
کیپشن: عید سپیشل ٹرین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ریلوے نے سپیشل ٹرین کا شیڈول جاری کردیا، کوئٹہ سے عید سپیشل ٹرین کل  7 اپریل کو راولپنڈی کیلئے روانہ ہوگی۔

 ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ریلوے نے مسافروں کے سہولت  کے پیش نظر ایڈوانس بکنگ شروع کردی ہے،11 بوگیوں پر مشتمل  ٹرین صبح 10 بجےکوئٹہ سے روانہ ہوگی، ٹرین میں ساڑھے 800 سو سے زائد مسافروں کی گنجائش ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کیلئے رحمتوں کی رات بڑی نوید سنا دی