ججز کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجے؟ سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی

Apr 06, 2024 | 00:14:AM
ججز کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجے؟ سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیق)اعلیٰ عدلیہ کو دھمکی آمیز خطوط بھیجنے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آ گئی، تحقیقات اداروں کو خطوط بھیجنے والے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق  کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کو چار کیمروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی ہے، ملنے والی ویڈیوز کا معائنہ کیا جارہا ہے، ملزمان کی شناخت کیلئے ویڈیوز نادرا کو بھجوائی جائیں گی، سی ٹی ڈی نے تمام ریکارڈ نادرا کو بھجوا دیا ہے ۔ 
واضح رہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز  عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے 10 ججز صاحبان کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے تھے جن میں خطرناک پاؤڈر ڈالا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : ممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق