رمضان اسپیشل: چکن فروٹ سلاد
![جانیے رمضان میں مزیدار چکن فروٹ سلاد کی ترکیب۔](https://www.24urdu.com/digital_images/large/2023-04-06/news-1680761041-3149.jpg)
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
![Get it on Google Play](https://play.google.com/intl/en_us/badges/static/images/badges/en_badge_web_generic.png)
(ویب ڈیسک) جانیے رمضان میں مزیدار چکن فروٹ سلاد کی ترکیب۔
اجزاء:
مرغی کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں (اُبلی ہوئی) 2پیالی، کریم پنیر 4 کھانے کے چمچے، مایونیز½پیالی، کریم(پھینٹی ہوئی)2کھانے کے چمچے، ملے جلے پھل ایک پیالی، سیب(چھوٹا کٹا ہوا)ایک عدد، کٹی ہوئی کالی مرچ ½چائے کا چمچہ، بادام(باریک کٹے ہوئے)4کھانے کے چمچے، کاسٹرچینی ایک کھانے کا چمچہ۔
ترکیب:
ایک صاف پیالے میں پنیر اور مایونیز یکجان کرلیں۔ اس میں باقی تمام درج بالا اجزاء اچھی طرح ملاکر فریج میں رکھ دیں،اسے ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔