با ربی ڈول کترینہ کیف سے متعلق تشویشناک خبر

Apr 06, 2021 | 18:51:PM
با ربی ڈول کترینہ کیف سے متعلق تشویشناک خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عامر خان، اکشے کمار، گووندا کے بعدبالی وڈ کی معرو ف ادا کا رہ،با ربی ڈول کترینہ کیف کو بھی کورونا ہوگیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا  کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ اس وجہ سے انہوں نے خود گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا اور وہ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کیے ہوئے ہیں۔

یا د رہے کہ کترینہ کیف نے بالی وڈ کی کئی کامیا ب فلموں میں ادا کا ری کی ہے۔ان کو با ربی ڈول کا خطاب بھی مل چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:رمضان میں ہمارا مقابلہ مہنگائی سے ہے،فردوس عاشق اعوان