سعودی عرب: بارش کے بعد سیلابی صورتحال، القنفذہ میں پھنسے 5 افراد کو بچا لیا گیا 

Oct 05, 2025 | 20:29:PM
سعودی عرب: بارش کے بعد سیلابی صورتحال، القنفذہ میں پھنسے 5 افراد کو بچا لیا گیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں بارش کے بعد سیلابی صورتِحال پیدا ہو گئی ہے۔

 مملکت کے محکمۂ شہری دفاع کے مطابق سعودی شہر القنفذہ میں ریلے میں پھنسے 5 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

 دوسری جانب سعودی عرب کے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ جازان اور عسیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 

سعودی محکمۂ موسمیات کے مطابق باحہ اور مکہ مکرمہ میں بھی بارش کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد میں29 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ،10 مریض ہسپتال میں زیرِ علاج