نیوزی لینڈ نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیوں کیا؟ کپتان نے خود ہی بتا دیا

Oct 05, 2023 | 13:51:PM
 نیوزی لینڈ نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیوں کیا؟ کپتان نے خود ہی بتا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) ورلڈ کپ2023 کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے عموما ٹیمیں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے لیکن نیوزی لینڈ کپتان  نے ایسا نہیں کیا۔ 

کیوی کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ اندازہ ہے کہ پچ بعد میں بیٹنگ کیلئے سازگار ہو گی ، ٹیم کے لڑکے دنیا کے مختلف کونوں میں تھے اور ایک ہفتہ قبل ہم یہاں اکھٹے ہوئے ہیں، کین ابھی تیار نہیں ہواہے لیکن بہتری کی جانب گامزن ہے ،فرگوسن ، سودھی ، کین اور ٹم سودھی آج کا میچ نہیں کھیلیں گے ۔

واضح رہے کہ اس موسم میں بھارت کے مختلف شہروں میں اوس پڑنا شروع ہو جاتی ہے جس کے باعث گیند بازوں کیلئے گیند پر گرپ کرنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ 

یہ بھی پڑھیں:اہم کھلاڑی آج کا میچ نہیں کھیلیں گے