سندھ حکومت کا 9 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان

Oct 05, 2022 | 17:11:PM
حکومت سندھ، عید میلاد النبیؐ، عام تعطیل کا اعلان،
کیپشن: چھٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) حکومت سندھ نے عید میلاد النبی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے میں عید میلاد النبی کے موقع پر 9 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
عید میلاد النبی کی مناسبت سے ملک بھر میں چراغاں کیا جا رہا ہے اور مساجد میں پروگرامات کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں نبی آخر الزماں کی زندگی کی مناسبت سے خطابات کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 75 روپے کے نوٹ کی گنتی کیسے کریں؟