خاتون کی بطخ کیساتھ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

Oct 05, 2021 | 21:47:PM
خاتون کی بطخ کیساتھ ویڈیو واءرل
کیپشن: خاتون اور بطخ کے درمیان میچ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) خاتون کی بطخ  کیساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ۔

ویڈیو میں ایک خاتون اپنی بطخ کیساتھ غبارے سے کھیل رہی ہے ۔خاتون غبارے کو بطخ کی طرف پھینکتی ہے بطخ غبارے کو چونچ کی مدد سے دوبارہ خاتون کو کیچ کراتی ہے ۔یو ں خاتون  اور بطخ کے درمیان میچ کئی منٹ تک جاری رہتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کب کریں گے ۔۔؟ اداکارہ کے سوال پر سلمان کا جواب