اسلام آبادمیں حساس ادارے کے ریٹائرڈ آفیسر کی مبینہ خودکشی،تحقیقات شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) اسلام آباد بحریہ انکلیوفیز ون میں حساس ادارے کے ریٹائرڈ آفیسر نے مبینہ خودکشی کرلی۔
پولیس حکام کےمطابق ریٹائرڈ ایئر کموڈور عبدالسلام نے بنی گالہ کے قریب بحریہ انکلیو 1 میں خودکشی کی۔
تھانہ بنی گالہ پولیس موقع پر پہنچ گئی،واقع کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت سرکلر ڈیٹ کے اضافہ کو کنٹرول کرنے کے عزم پر قائم ہے؛پاور ڈویژن