برائلر گوشت مزید 12 روپےسستا ہو گیا

Nov 05, 2023 | 19:12:PM
برائلر گوشت مزید 12 روپےسستا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں12روپے کی کمی سےنئی قیمت 458روپے ہو گئی ہے،اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کی کمی کے بعد316روپے فی کلوتک آگئی ہے،جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے329روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی