ایک گھنٹہ دیا پر اس نے معافی نہیں مانگی،دل میں  کوئی نفرت نہیں,شعیب اختر  کی نئی ویڈیو 

Nov 05, 2021 | 08:05:AM
شعیب اختر، نعمان نیاز، تنازعہ
کیپشن: شعیب اختر اور نعمان نیاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی کے شو میں میزبان نعمان نیاز کے ساتھ تنازعہ کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام میں  کہا ہے کہ میرے دل میں کسی کیلئے کوئی نفرت نہیں۔ میں نے معاملے کو کور اپ کرنے کی کوشش کی اور ایک گھنٹہ دیا لیکن اس نے (نعمان نیاز)معافی نہیں مانگی۔

شیعب اختر کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں انہوں نے کہا ہے کہ میرے ساتھ پہلی بھی کئی دفعہ بدتمیزی کی سینئر کھلاڑیوں نے لیکن میں نے کبھی ری ایکشن نہیں دیا۔میرے دل میں کسی کیلئے کوئی نفرت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اہم خبر۔۔ ویسٹ انڈیز کے بہترین آل راؤنڈر نے ریٹائرمنٹ لے لی