انڈونیشیا: آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں کا دلکش نظارہ، ویڈیو وائرل

May 05, 2026 | 17:06:PM
انڈونیشیا: آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں کا دلکش نظارہ، ویڈیو وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )انڈونیشیا کی قدرت کے ایک حیرت انگیز نظارے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔

 یہ خوبصورت اور حیرت انگیز منظر اس وقت دیکھنے کو ملتا ہے جب سورج کی روشنی فضا میں پانی کی بوندوں اور برف کے کرسٹل سے گزرتی ہے۔

اس وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
 
 
 یہ بھی پڑھیں :مشہور بھارتی اداکار ٹریفک حادثے میں چل بسے!