ایرانی ہیکر گروپ کا فجیرہ بندرگاہ کیخلاف سائبر آپریشن کا دعویٰ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )ایرانی ہیکر گروپ کا فجیرہ بندرگاہ کیخلاف سائبر آپریشن کا دعویٰ،ایرانی میڈیا کےمطابق ہیکر گروپ حندلہ نے یو اے ای کی فجیرہ بندرگاہ کے خلاف سائبر آپریشن کیا۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی ہیکر نے یو اے ای کی فجیرہ بندرگاہ کے خلاف سائبر آپریشن کر کے لاکھوں دستاویزات ہیک کرلیں ۔
شپنگ، مالیات، انفرااسٹرکچر کی 4 لاکھ 30 ہزار سے زائد دستاویزات نکالی گئیں،ہیکر گروپ کا کہنا ہے خفیہ دستاویزات فجیرہ پر ٹارگٹڈ حملوں میں معاونت کے لیے استعمال کی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں:تیل کی قیمتیں!آئی ایم ایف نے دنیا کو خبردار کر دیا
حکام کے مطابق امارات، امریکا، اسرائیل تعاون کی نگرانی کر رہے ہیں، نتائج سنگین ہوں گے۔