قطر سے ایل این جی کی پیداوار بند ہوگئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)دنیا بھر کو سپلائی کی جانے والی ایل این جی کی 20 فیصد پیداوار تعطل کا شکار ہو گئی ہے، قطر نے ایل پی جی بندش کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایل این جی کی پیداواری صلاحیت بحال ہونے میں ایک ماہ لگے گا۔
پوری دنیا کو 20 فیصد ایل این جی قطر سپلائی کرتا ہے،قطر انرجی کم از کم 2 ہفتے ایل این جی کی پیداوار بند رکھے گی۔
قطر نے اپنے چند مرکزی گاہکوں کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے،ایل این جی بند ہونے سے چین، جاپان، بھارت، جنوبی کوریا اور پاکستان زیادہ متاثر ہونگے۔
یہ بھی پڑھیں :سونے کی قیمتوں کوریورس گیئرلگ گیا،فی تولہ2800 روپےسستا