اداکارہ نیلم منیر کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہوگئی

Jun 05, 2021 | 19:33:PM
اداکارہ نیلم منیر کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مقبول ترین ڈراما سیریل ’قیامت‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی خوبرو اداکارہ کے انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز کے بعد نیلم منیر بھی پاکستان میں سب سے زیادہ انسٹاگرام پر فالو کی جانے والی اداکاراوں کی فہرست میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق منفرد اداکاری سے لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی نیلم منیر کے انسٹاگرام اکاونٹ کی جانب نظر دوڑائی جائے تو انہوں نے ابھی تک ایک ہزار 966 پوسٹس کی ہیں جن میں ان کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شامل ہیں۔
اس کے ساتھ ہی نیلم منیر خان نے اپنے اکاونٹ سے صرف 6 لوگوں کو فالو کیا ہوا ہے جن میں ان کے قریبی عزیز شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:محکمہ ایکسائز کا بائیو میٹرک تصدیق کے بعد گاڑی رجسٹرڈ اور ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ