'کیا ڈرامہ ہے'فرسٹ ڈرامہ آئیکون ایوارڈز 2023 (پارٹ 2)

Jan 05, 2024 | 19:36:PM
'کیا ڈرامہ ہے'فرسٹ ڈرامہ آئیکون ایوارڈز 2023 (پارٹ 2)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)کیا ڈرامہ ہے وِد مکرم کلیم فرسٹ ڈرامہ آئیکن ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان کردیا گیا۔

 ڈرامہ انڈسٹری میں اب ایوارڈ صرف انہیں ملے گا جو  ہونگے اس  کے اصلی حقدار۔۔

 ’غیر جانبدارانہ، مستند اور غیر معمولی‘ جی ہاں یہ ہے وہ سلوگن ہے جس پر بنیادرکھی گئی ہےکیا ڈرامہ ہے ود مکرم کلیم  فرسٹ ڈرامہ  آئیکن ایوارڈز کی ۔جس نے آتے ہی دھوم مچا دی ہے۔

 نیشنل  اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس  کراچی ( ناپا)  میں  کیا ڈرامہ ہے ود مکرم کلیم  ٹیم کی طرف سے فرسٹ ڈرامہ آئیکن  ایوارڈز کی  عالیشان تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بشریٰ انصاری،  محب مرزا، حنا دلپزیر،   سبینہ فاروق ، عثمان پیر زادہ،    شمعون عباسی، فرحان علی آغا،  ثاقب سمیر، فیفی ہارون ،  شاہیرہ جلیل الباسط ، ٹپو جویری،  ندیم بیگ، ثاقب ملک،  صائم صادق، محسن علی ،سائرہ غلام نبی جیسی کئی نامور شوبز شخصیات اور مشہور و معروف افراد نے شرکت کی۔

 کیا ڈرامہ ہے فرسٹ آئیکن ایوارڈزمیں جہاں بہت کچھ نیا تھا وہیں  پہلی دفعہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر آف فوٹوگرافی ( ڈی او پی)  کو  بھی ایوارڈز دئیے گئے۔ صرف یہی نہیں بلکہ  مِنی  سیریز   کے لیے  پہلی دفعہ ایک الگ کٹیگری بنائی گئی۔

 منی سیریز ،کرٹکس چوائس اور پاپولر چوائس  کی مختلف کٹیگریز  میں26 ایوارڈز دئیے گئے۔

بیسٹ اسپورٹنگ ایکٹر(کرٹکس چوائس)

عبداللہ فرحت اللہ(کابلی پلاؤ)

بیسٹ اسپورٹنگ ایکٹر(پاپولر چوائس)

فرحان علی  آغا(تیرے بن)

بیسٹ اسپورٹنگ ایکٹریس( مِنی سیریز )

ماہرہ خان(رضیہ)

بیسٹ اسپورٹنگ ایکٹریس(کرٹکس چوائس)

نادیہ افگن(کابلی پلاؤ)

بیسٹ اسپورٹنگ ایکٹریس(پاپولر چوائس)

ہما نواب(بختاور)

بیسٹ ایکٹر( مِنی سیریز )

منیب بٹ(سر راہ)

بیسٹ ایکٹر(کرٹکس چوائس)

محمد احتشام الدین(کابلی پلاؤ)

بیسٹ ایکٹر(پاپولر چوائس)

وہاج علی(تیرے بن)

بیسٹ ایکٹریس( مِنی سیریز )

شہیرہ جلیل الباسط(رضیہ)