مکہ مکرمہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش، روح پرور مناظر

Jan 05, 2023 | 00:35:AM
مکہ مکرمہ، گردونواح، موسلادھار بارش، عمرہ زائرین، روح پرور مناظر، لطف اندوز،
کیپشن: مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مکہ مکرمہ اور گردونواح میں موسلادھاربارش،عمرہ زائرین روح پرور مناظر سے لطف اندوز ہوتے رہے۔
تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ اور گردونواح میں بارش خوب برسے جس سے ہر طرف جل تھل ہو گیا،باران رحمت کے دوران عمرہ زائرین نے طواف جاری رکھا،عمرہ زائرین اور نمازیوں نے بارش کے دوران اللہ کے حضور دعائیں کیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی شہری کا وائرل گرل عائشہ سے نکاح ؟ ویڈیو وائرل