نواب شاہ، جیالے امیدوار کا زیادہ ووٹ پر انعامی رقم کا اعلان

Feb 05, 2024 | 23:53:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر خان)نواب شاہ میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 37 کی شہری نشست پر نامزد جیالے امیدوار جاوید اقبال آرائیں نے کارنر میٹنگ میں تین لاکھ انعام کا اعلان کر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہو گئی ۔
نواب شاہ میں کچہری روڈ پر منعقدہ کارنرمیٹگز میں جیالوں سے پی ایس 37 پر پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار جاوید اقبال آرائیں نے کہاکہ 8 فروری کے دن جس پولنگ سٹیشن پر آصف علی زرداری اور مجھے سب سے زیادہ ووٹ ملیں گے اسے انعام دونگا، سب سے زیادہ ووٹ والے پولنگ سٹیشن کے انچارج اور ٹیم کو تین لاکھ انعام دونگا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ؛ بی این پی امیدوار کے گھر ، پیپلزپارٹی کے انتخابی کیمپ پر دستی بم سے حملہ

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: