یوم کشمیر پر بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست،احمد مجتبیٰ نے میدان مار لیا

Feb 05, 2021 | 18:40:PM
یوم کشمیر پر بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست،احمد مجتبیٰ نے میدان مار لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کے دن بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست۔
تفصیلات کے مطابق یوایف سی مکس مارشل آرٹ فائٹ میں پاکستان نے بھارت کوہرادیا ۔پاکستان کے احمدمجتبیٰ نے بھارت کے راجوراول کوناک آؤٹ کردیا۔

احمد مجتبیٰ نے راجووال کو صرف ایک منٹ 7سیکنڈ میں ناک آﺅٹ کر کے ہسپتال پہنچا دیا،احمد کے وار اتنے شدید تھے کہ راجو راول سنبھل نہ سکے اور زخمی ہو گئے انہیں فوری طور پر ایمبولینس میں ہسپتال پہنچایا گیا۔