پاکستان سٹاک میں مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس میں 802 پوائنٹس اضافہ

Dec 05, 2025 | 18:28:PM
پاکستان سٹاک میں مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس میں 802 پوائنٹس اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان سٹاک یکسچنج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس 802 پوائنٹس اضافے سے 167085 کی سطح پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران بلند ترین سطح 167923 کم ترین سطح 166369 رہی، گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 166283 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :