وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز گوجرانوالہ سے لاہور پہنچ گئے 

Dec 05, 2025 | 18:09:PM
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز گوجرانوالہ سے لاہور پہنچ گئے 
کیپشن: مریم نواز اور شہبازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤدلشاد)وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف  گوجرانوالہ سے لاہور پہنچ گئے .

وزیر اعظم شہباز شریف اور  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اکٹھے ماڈل پہنچے ، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب گوجرانوالہ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر لاہور پہنچے ۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز وزیر اعظم کی ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ سے جاتی عمرہ روانہ ہونگی۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 3 اہم معاہدوں پر دستخط