سکولوں کی انسپکشن کیلئے 22 کمیٹیاں تشکیل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سکولوں میں فرنیچر، انرولمنٹ،کمپیوٹر لیبرز،سکیورٹی کا فقدان،محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کی انسپکشن کیلئے 22 کمیٹیاں بنا دیں۔
محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق کمیٹیاں پنجاب بھر کے سکولوں کو وزٹ کریں گی،سکولوں کا وزٹ کرنے کے بعد رپورٹ جمع کروائی جائے گی،جامعہ رپورٹ کی روشنی میں حکمت عملی بنائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کے لبوشین کا ناقابل یقین کیچ ، تاریخ کے بہترین کیچز میں شمار کیا جانے لگا