آتش فشاں پھٹ گیا۔ہر طرف تباہی ۔13 افراد ہلاک۔ درجنوں زخمی

Dec 05, 2021 | 13:01:PM
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ گیا
کیپشن: آتش فشاں فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹ گیا، لاوے اور راکھ نے ملحقہ علاقوں میں تباہی مچادی۔

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹنے سے 13 افراد ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:بارش اور برفباری شروع۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
 آتش فشاں سے بلند ہوتے راکھ کے بادل سارے آسمان پر چھا گئے۔ مائونٹ سمیرو سے ملحقہ علاقوں سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی حکام نے پہاڑ کے مرکزسے تین میل دائرے کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کے معاون خصوصی پر حملہ ہو گیا