وزیراعظم کے معاون خصوصی پر حملہ ہو گیا

Dec 05, 2021 | 10:50:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز کے پی آر او جلال بچلانی پر حملہ ۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے پی آر او ممبر پولیس کمیٹی اسلام آباد جلال بچلانی پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔فائرنگ سے جلال بچلانی زخمی ، آغا خان اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:بارش اور برفباری شروع۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
فائرنگ کا واقعہ پرفیوم چوک گلستان جوہر میں پیش آیا ۔جلال بچلانی کو ایک گولی ہاتھ اور دوسری گاڑی میں لگی۔
یہ بھی پڑھیں:آتش فشاں پھٹ گیا۔ہر طرف تباہی ۔13 افراد ہلاک۔ درجنوں زخمی