اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،ڈالرکی قدرمیں استحکام

Aug 05, 2026 | 13:14:PM
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،ڈالرکی قدرمیں استحکام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرتیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 2380 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
سٹاک مارکیٹ میں 2380 پوائنٹس  اضافے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 463 کی سطح پرپہنچ گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، اسلام آباد میں دو نئے انڈر پاسز کی تعمیر کا فیصلہ
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ریکارڈکیاگیااورانٹر بینک میں ڈالر 277.76 روپے پر ٹریڈکررہاہے۔