فیصل آباد میں منکی پاکس کے کنفرم مریضوں کی تعداد17 ہوگئی 

Aug 05, 2026 | 09:53:AM
فیصل آباد میں منکی پاکس کے کنفرم مریضوں کی تعداد17 ہوگئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عزادار حسین)فیصل آبادمیں منکی پاکس کی ایک اورمشتبہ مریضہ سامنے آگئیں۔ 
فیصل آباد کے علاقے 204 کینال روڈ کی رہائشی خاتون میں منکی پاکس کا شبہ ظاہرکیاگیاہے جسے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیاہے۔
متاثرہ خاتون میں بخار اور جسم کے مختلف اعضاء پر دھبے بننے کے سبب منکی پاکس کا شبہ پایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:آج بھی بادل برسیں گے:محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
واضح رہے کہ فیصل آبادمیں17 کنفرم منکی پاکس مریض الائیڈ ہسپتال ون میں رپورٹ ہوچکے ہیں۔