فٹنس مسائل: ارشد ندیم ڈائمنڈ لیگ سے باہر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہو گئے ۔
ڈاکٹر کاکہنا ہے کہ ارشد ندیم کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے۔
ارشد ندیم کی ورلڈ ایتھلیٹکس میں شرکت بھی فٹنس سے مشروط ہے۔
یاد رہے کہ ایتھلیٹ ارشد ندیم کا علاج انگلینڈ میں جاری ہے۔
مزید پڑھیں:دی ہنڈرڈ لیگ کا آج سے آغاز، محمد عامر اور عماد وسیم بھی کھیلیں گے