کامن ویلتھ گیمز ؛ پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا

Aug 05, 2022 | 22:09:PM
کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی ریسلر، کانسی کا تمغہ جیت لیا،
کیپشن: ریسلر عنایت اللہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلر نے 65 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا۔عنایت اللہ نے تیسری پوزیشن کیلئے سکاٹ لینڈ کے ریسلر کو شکست دیدی۔عنایت اللہ نے 65 کلوگرام کیٹیگری میں سکاٹ لینڈکے ریسلرکوشکست دی۔عنایت اللہ پہلوان نے حریف کو 0-10 سے شکست دی۔

یہ بھی پڑھیں:  ایمن الظواہری معاملے پر وزارت خارجہ واضح بیان جاری کر چکا ہے، میجرجنرل بابر افتخار