میں تے میرا دلبر جا نی۔۔عا ئزہ خا ن کا میڈم نور جہاں کو ان کا مشہور گانا گاکر خراج تحسین

Aug 05, 2021 | 22:33:PM
میں تے میرا دلبر جا نی۔۔عا ئزہ خا ن کا میڈم نور جہاں کو ان کا مشہور گانا گاکر خراج تحسین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) میں تے میرا دلبر جا نی ،بلیاں تے پیا ر کہانی،اداکارہ عائزہ خان نے ملکہ ترنم میڈم نور جہاں بن کر ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے۔

تفصیلات کے مطابق عائزہ خان نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ نور جہاں کے انداز میں نظر آئیں ۔انہو ں نے میڈم نور جہاں کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ملکہ ترنم کے روپ میں خود کو دیکھنا ان کے لیے ناقابل یقین لمحہ تھا کیونکہ وہ میڈم کی سب سے بڑی مداح ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یا د رہے کہ عائزہ خان نے اس سے پہلے مداحوں کے ساتھ بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور کاجل کے انداز میں بھی ویڈیو کلپ  بھی شیئر کیے تھے جنہیں مداحوں نے خوب سراہا۔وہ  پاکستان میں سب سے زیادہ فا لو کی جانے والی اداکارہ ہیں۔ انہیں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 90 لاکھ سے زائد افراد فا لو کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نا ک کٹی اداکا رہ سارہ علی خا ن سے متعلق اہم خبر آگئی