پشاور میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خواجہ سرا شدید زخمی

Apr 05, 2026 | 22:03:PM
پشاور میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خواجہ سرا شدید زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رحمان ملک)پشاور کے علاقہ فقیر آباد میں اقبال پلازہ کے قریب افغان خواجہ سراکومسلح افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس کے مطابق اقبال پلازہ کے قریب خواجہ سراسارہ عرف دلبر کو نشانہ بنایا گیا ،مجروح خواجہ سرامیوزیکل پروگرام سے واپسی پر پلازہ کے باہر موجود تھاجہاں موٹرسائیکل پر سواردو افراد نے آکر اس پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

پولیس کاکہناہے کہ فائرنگ کی دعویداری ملزم فرحان عرف آدم اوردوسرے نامعلوم شخص پر کی گئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:   امریکہ میں ٹرمپ کی ریجیم چینج کا وقت آ گیا، جماعت اسلامی کے رہنما کا اعلان