امریکا کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.8 ریکار ڈ

Apr 05, 2024 | 20:13:PM
امریکا کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.8 ریکار ڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )امریکا کی مختلف ریاستوں میں زلزلے  کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، ریکٹر سکیل پر شدت 4.8 ریکارڈکی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست نیویارک، فلاڈیلفیا اور بوسٹن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی ہے ، تاحال نقصان کے حوالے سے کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ۔
یہ بھی پڑھیں : افسوسناک خبر ،مایہ ناز کھلاڑی ڈکیتی مزاحمت پر قتل