محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کے لیے ایک ارب روپے جاری کر دئیے

Sep 04, 2025 | 10:43:AM
محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کے لیے ایک ارب روپے جاری کر دئیے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر )محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کے لیے ایک ارب روپے جاری کر دئیے۔
جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ڈویلپمنٹ کے لئے دو ارب روپے جاری کئے گئے ہیں جبکہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل آلات کی خریداری کے لئے تین ارب چالیس کروڑ روپے جاری ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن،ہنڈریڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن بھی کر دیا ہے۔