گوجرانوالہ؛ گھریلو ناچاکی پر بدبخت بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا

Sep 04, 2023 | 20:04:PM
گوجرانوالہ؛ گھریلو ناچاکی پر بدبخت بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا
کیپشن: ملزم حواالات میں بند ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خون سفید ہو گیا،گوجرانوالہ میں بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا،تھانہ صدر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم اویس کو گرفتار کرلیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہاکہ گھریلو ناچاکی پر فائرنگ کرکے باپ کو قتل کیا،پولیس کا مزید کہنا ہے کہ فرانزک موبائل لیبارٹری کی مدد سے فوری موقع سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے،واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی اونچی چھلانگ،اماراتی درہم بھی پیچھے نہ رہا، ریکارڈ قائم