سوات میں گودر ٹاپ پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری

Oct 04, 2025 | 19:15:PM
 سوات میں گودر ٹاپ پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)  سوات کے مشہور سیاحتی مقام کالام گودر ٹاپ پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری شروع ہوگئی ۔ 

برف باری سے موسم میں اچانک تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ دوسری جانب پہاڑی علاقوں کے دیوانے برف باری سے لطف اندوز ہونے کالام پہنچ گئے۔ 

پہاڑوں پر برف باری کے بعد حسین مناظر نے دل موہ لیے، واضح رہے کہ میدانی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد سردی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں :خضدار: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک