پشتو فلم بھی 15سال بعدلاہور میں ریلیز ہوگی 

Oct 04, 2023 | 00:16:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پشتو فلم 15 سال بعد  لاہور میں ریلیز ہوگی۔ 

تفصیلات کے مطابق پشتو فلم جانان کو ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئیں, فلم کی کاسٹ میں اداکار جہانگیر جانی ، دیدار ملتانی ،سدرہ نور، اصغرچیمہ شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار پرڈیوسر شاہد عثمان ہیں ۔ 

فلم کے پی کے سرکٹ سمیت لاہور میں بھی چھ اکتوبر کو ریلیز ہوگی,پہلے لاہور میں صنوبر اور Ritz ریٹز سیماوں میں  پشتو فلیمیں لگتیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں:مصرمیں چینی اور پیاز کے نرخوں میں اضافہ،عوام پریشان