بلاول بھٹو زرداری کی دوسرےبھانجےکےساتھ تصویروائرل

Nov 04, 2022 | 12:02:PM
فائل فوٹو
کیپشن: بلاول بھٹو زرداری کی دوسرےبھانجےکےساتھ تصویروائرل
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دوسرے بھانجے سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی نے اپنے دوسرے بیٹے میر سجاول محمود چوہدری کی تصویر شیئر کی۔اس تصویر میں بختاور بھٹو کے بھائی اور میر سجاول کے ماموں بلاول بھٹو کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

بلاول بھٹو نے اپنے ننھے سے بھانجے کو گود میں اٹھایا ہوا ہے، اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ’جب سجاول نے بلاول سے ملاقات کی۔‘