سی سی پی او لاہور ایک بار پھر تبدیل 

Nov 04, 2021 | 21:40:PM
غلام محمود ڈوگر، ایڈیشنل آئی جی لاجسٹک
کیپشن: سی سی پی او فیاض احمد، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر تقررو تبادلے، فیاض احمد کوسی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق غلام محمودڈوگرکوایڈیشنل آئی جی لاجسٹک تعینات کردیاگیا۔شاہدحنیف کوایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ تعینات کردیاگیا ہے۔منیراحمدشیخ کوایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن کااضافی چارج جبکہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورشارق جمال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ شہزادہ سلطان کوڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورتعینات جبکہ آر پی او بہاولپورمحمدزبیردریشک ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرتعینات کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی میں اداکار فیصل قریشی حادثے کا شکار۔۔