صہیونی فورسز کی نابلس پر فائرنگ، متعدد فلسطینی زخمی

May 04, 2023 | 11:28:AM
 اسرائیلی قابض فورسز کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، نابلس شہر پر دھاوا بول دیا، فائرنگ سے 9 فلسطینی زخمی ہوگئے، 2 کی حالت تشویشناک ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اسرائیلی قابض فورسز کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، نابلس شہر پر دھاوا بول دیا، فائرنگ سے 9 فلسطینی زخمی ہوگئے، 2 کی حالت تشویشناک ہے۔

صہیونی قابض فورسز نے نابلس شہر میں آپریشن کے نام پر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا، کئی گھروں کا محاصرہ کرلیا، گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے۔

مزید پڑھیں: صیہونی فورسز کے غزہ پر وحشیانہ فضائی حملے

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی زخمی ہوگئے، دھماکا خیز مواد بھی پھینکا، زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔

دوسری جانب گزشتہ روز غزہ پٹی پر اسرائیلی حملے میں شہید فلسطینی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔